نصب العین،وژن،دعوت

نصب العین(مشن)

تمام سعی و جدوجہد کا مقصود عملاََ اقامتِ دین(حکومت الہیہ اسلامی نظامِ زندگی کا قیام)
اورحقیقتاََ رضائے الہیٰ اور فلاح اخروی کا حصول ہوگا۔

وژن (25 سال پر مبنی)

 مدینہ منورہ کی طرز پر ماڈل ریاست کا قیام عمل میں آجائے ۔
معاشرے میں اسلامی تہذیب کا احیائے ہوجائے

دعوت

 اپنی پوری زندگی میں اللہ کی بندگی اور انبیاء علیہم السلام کی پیروی اختیار کرنا۔
دورنگی اور منافقت چھوڑدو اور اللہ کی بندگی کے ساتھ دوسری بندگیاں جمع نہ کرو۔
خدا سے پھرے ہوئے لوگوں کو دنیا کی رہنمائی اور فرمانروائی کے منصب سے ہٹا دو اور زمام کار مومنین اور صالحین کے ہاتھ میں دو تاکہ زندگی کی گاڑی ٹھیک ٹھیک اللہ کی بندگی کے راستے پر چل سکے۔